وینزویلا کے صدر مادورو اور اہلیہ امریکی تحویل میں، نیویارک منتقل

09:50 AM, 4 Jan, 2026

نیویارک :امریکہ کی افواج نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو حراست میں لے کر نیویارک منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مادورو کو بروکلین میں واقع وفاقی حراستی مرکز میں رکھا گیا ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مادورو کو آج نیویارک کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان پر منشیات اسمگلنگ اور دیگر الزامات کے تحت سماعت ہوگی۔
اس کارروائی پر عالمی سطح پر ردعمل سامنے آ رہا ہے اور سیاسی حلقوں میں اس کے اثرات پر بحث جاری ہے۔

مزیدخبریں