وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب

11:32 AM, 4 Feb, 2026

اسلام آباد ؛ وزیراعظم شہباز شریف نے آج شام وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں وہ کابینہ کے ارکان کو عالمی امور اور موجودہ بین الاقوامی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

اجلاس میں متعدد اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ان پر فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیراعظم کی قیادت میں ہونے والے اس اجلاس میں مختلف ایجنڈے آئٹمز پر غور کیا جائے گا اور ان کی منظوری دی جائے گی۔

مزیدخبریں