تاریخی تعیناتی: فیلڈ مارشل عاصم منیر بن گئے چیف آف ڈیفنس فورسز

09:26 PM, 4 Dec, 2025

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدرِ مملکت نے ان کی منظوری دی۔
یہ نیا عہدہ پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان بہتر ہم آہنگی اور مربوط قیادت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں