پاکستان کی پرواز اب بلند ہوگی:فیلڈ مارشل عاصم منیر

09:01 PM, 4 Dec, 2025

اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایوان صدر میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے۔ پاکستان یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔"

وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کی تھی، جس کے بعد یہ سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی۔

اس تعیناتی کے تحت فیلڈ مارشل عاصم منیر پانچ سال تک دونوں عہدوں پر خدمات انجام دیں گے۔

مزیدخبریں