لاہور:پنجاب کے صوبائی وزیرِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے موسمِ سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے۔ وزارتِ تعلیم نے کہا ہے کہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن تمام متعلقہ اداروں کو جاری کر دیا گیا ہے۔
پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان
07:40 PM, 4 Dec, 2025