جرمنی ایرو ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

02:14 PM, 4 Dec, 2025

برلن : جرمنی نے ایرو ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرکے یورپ کا پہلا ملک بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ جدید دفاعی نظام روس کے درمیانی فاصلے والے بیلسٹک میزائلوں کو روکنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

جرمن فضائیہ کے مطابق، یہ سسٹم جرمنی اور نیٹو دونوں کے لیے اہم ہے کیونکہ یہ خطے کی سکیورٹی کو مزید مضبوط کرے گا اور دفاعی طاقت میں اضافہ کرے گا۔ اس سسٹم کی خاصیت یہ ہے کہ یہ 2,400 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے جرمنی کی دفاعی صلاحیت میں مزید بہتری آئی ہے۔

مزیدخبریں