آزاد کشمیر انتخابات: ایل اے 27 اور 28 میں پولنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری

05:45 PM, 4 Aug, 2026

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے حلقہ ایل اے 27 اور ایل اے 28 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، جبکہ ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔

ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) پہلے دو مراحل میں سب سے آگے ہے اور 45 میں سے 23 نشستیں حاصل کرکے سادہ اکثریت حاصل کرچکی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے مرحلے میں 19 میں سے 5 نشستوں پر کامیابی حاصل کرسکی ہے۔ حتمی نتائج گنتی مکمل ہونے کے بعد جاری کیے جائیں گے۔

مزیدخبریں