طالبان مخالف محاذ متحرک، جنرل سمیع سادات کا نئی کارروائیوں کا اعلان

03:11 PM, 4 Aug, 2026

کابل: افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مزاحمت میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کے سربراہ اور سابق افغان فوجی کمانڈر جنرل سمیع سادات نے قندھار سے طالبان کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے عوام کو آزادی اور بہتر مستقبل کی امید دلائی ہے۔

تجزیہ کار عبداللہ جان صابر کے مطابق طالبان کی پالیسیوں، انسانی حقوق کے معاملات اور خواتین کی تعلیم پر پابندیوں کے باعث عوامی سطح پر بے چینی بڑھ رہی ہے، جس سے طالبان مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مزیدخبریں