پاکستانی شہریوں کے لیے امریکی ویزا بانڈ شرط ختم، 20 ہزار ڈالر ضمانت لاگو نہیں ہوگی

03:06 PM, 4 Aug, 2026

واشنگٹن: امریکا کے نئے ویزا بانڈ پروگرام میں پاکستان کو شامل نہیں کیا گیا، جس کے باعث پاکستانی شہریوں پر 20 ہزار ڈالر کی ویزا ضمانت کی شرط عائد نہیں ہوگی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق 50 ممالک کے لیے ویزا بانڈ پروگرام نافذ کیا گیا ہے، جن میں بنگلہ دیش اور نیپال شامل ہیں، جبکہ پاکستان اور بھارت کو اس پروگرام سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں