بھارت: کیرالہ میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

09:25 AM, 4 Aug, 2026

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ میں موسلادھار بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے، جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

ریاستی حکومت کے مطابق 7 ہزار 700 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرکے 275 امدادی کیمپوں میں رکھا گیا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں

مزیدخبریں