پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی سطح دوبارہ بحال

11:57 AM, 3 Nov, 2025

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن زبردست تیزی آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار پوائنٹس کی حد کو دوبارہ پار کر گیا۔ مارکیٹ میں 1400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 163,111 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

یہ اضافی پوائنٹس گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام کے مقابلے میں کافی زیادہ ہیں، جب انڈیکس 161,631 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

مزیدخبریں