مودی سرکار کو سچ برداشت نہ ہوا، عطا اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بلاک

02:13 PM, 3 May, 2025

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت  نے  بند کر دیاہے ۔


اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے اکاؤنٹس بھی بلاک کیے جا چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ عمل آزادی رائے کے خلاف سنگین قدم اور تنقید سے خوف کی علامت ہے۔

مزیدخبریں