خیبرپختونخوا میں نیا فنانس بل نافذ، ٹیکسوں کی نئی شرحیں لاگو

09:02 PM, 3 Jul, 2025

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے فنانس بل 2025 پر دستخط کر دیے۔

اب صوبے بھر میں ٹیکسوں کی نئی شرحیں نافذ ہو گئی ہیں، جن کا اعلان حالیہ بجٹ میں کیا گیا تھا۔ یہ تمام تبدیلیاں یکم جولائی سے مؤثر سمجھی جائیں گی۔

مزیدخبریں