پاکستان میں سال نو کا پہلا سپر مون، چاند بڑا اور روشن

06:31 PM, 3 Jan, 2026

لاہور:پاکستان میں سال نو کے پہلے سپر مون کا آغاز ہو گیا ہے، جسے ملک کے مختلف شہروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

سپارکو کے مطابق یہ سپر مون عام چاند کے مقابلے میں 6 سے 7 فیصد بڑا اور تقریباً 10 فیصد زیادہ روشن نظر آ رہا ہے۔
پشاور، لاہور، اسلام آباد، کراچی اور دیگر شہروں کے شہری اس نایاب منظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مزیدخبریں