واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے وینزویلا میں کارروائی کی ہے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا۔
ٹرمپ نے کہا کہ کارروائی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے انجام پائی اور وینزویلا کی قیادت پر کامیابی کے ساتھ حملہ کیا گیا۔
صدر نے مزید بتایا کہ آج صبح 11 بجے مارا لاگو میں اس آپریشن کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوگی۔