پاکستان کی پہلی اسٹیٹ آف دی آرٹ 'نیشنل فرانزک ایجنسی' فعال: وزیرِ داخلہ کا دورہ، جدید لیبز کا معائنہ

11:36 AM, 3 Apr, 2026

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاکستان کی پہلی جدید ترین نیشنل فرانزک ایجنسی (NFA) کا تفصیلی دورہ کیا اور قلیل مدت میں ایجنسی کو مکمل طور پر فعال کرنے پر متعلقہ ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔وزیرِ داخلہ نے ایجنسی کے اندر قائم عالمی معیار کی لیبارٹریز کا معائنہ کیا، جن میں درج ذیل اہم شعبے شامل ہیں۔     ڈی این اے اور سیرولوجی لیب: حساس حیاتیاتی شواہد کی جانچ کے لیے جدید ترین سسٹم۔
    فائر آرمز اور ایکسپلوسیو رومز: اسلحہ، گولیوں اور دھماکہ خیز مواد کے فارنزک تجزیے کی سہولت۔    ڈیجیٹل فارنزک اور فن ٹیک: سائبر کرائمز، مالیاتی فراڈ اور 'ڈیپ فیک' ٹیکنالوجی کی شناخت کا شعبہ۔    نارکوٹکس اور ریسرچ: منشیات کی جانچ اور فرانزک سائنس میں نئی تحقیق کا مرکز۔
دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا  نیشنل فرانزک ایجنسی کا قیام موجودہ دور کی اہم ضرورت تھی تاکہ جرائم کی تحقیقات کو سائنسی بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔ یہ ایجنسی تمام صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو تحقیقات میں کلیدی معاونت فراہم کرے گی۔
وزیرِ داخلہ نے ایجنسی کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے درج ذیل احکامات جاری کیے۔

مزیدخبریں