الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ ، پی ٹی آئی کے معطل ارکان کی 74 نشستیں بحال

03:33 PM, 2 Jul, 2025

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب امیدواروں کی رکنیت بحال کر دی۔ مجموعی طور پر 74 نشستیں بحال کی گئیں، جن میں

    قومی اسمبلی: 19

    پنجاب اسمبلی: 27

    خیبرپختونخوا اسمبلی: 25

    سندھ اسمبلی: 3

ساتھ ہی خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں کی بھی نئی تقسیم کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کو ان نشستوں پر نمائندگی دی گئی۔

مزیدخبریں