راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں بانیٔ پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کے بعد عظمیٰ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت اب مکمل طور پر بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی قائد نے اہم تنظیمی فیصلہ کرتے ہوئے شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا ہے۔
اڈیالہ میں عظمی خان کی بانی سے ملاقات: بانیٔ پی ٹی آئی صحتیاب
08:26 PM, 2 Dec, 2025