سلمان خان اور سنجے دت کی دوستی نے ایک بار پھر مداحوں کو متاثر کر دیا

11:02 AM, 2 Aug, 2026

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اداکار سنجے دت کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو مداحوں میں مقبول ہو رہی ہیں۔

سلمان خان نے پوسٹ میں سنجے دت کو اپنا بڑا بھائی قرار دیتے ہوئے ان کے لیے محبت اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تصاویر میں دونوں اداکار ایک دوسرے سے گرمجوشی سے ملتے دکھائی دے رہے ہیں۔

دونوں فنکاروں کی پرانی دوستی ایک بار پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی، جنہوں نے ان کے درمیان مضبوط تعلق کو سراہا۔

مزیدخبریں