اسلام آباد، راولپنڈی میں بارش کی شدت بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ

09:13 AM, 2 Aug, 2025

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہو سکتی ہے۔

نالہ لائی سمیت مقامی ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہونے کا خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے۔ 

مزیدخبریں