اسلامآباد: فنانس ڈویژن نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل میں 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 265 روپے 45 پیسے اور ڈیزل 278 روپے 44 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔ اضافہ رات 12 بجے سے نافذ ہوگ
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کرنے کا اعلان
09:26 AM, 1 Nov, 2025