"ہر لحظہ تیار": پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کا بھرپور پیغام

10:54 AM, 1 May, 2025

اسلام آباد:  پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی خصوصی ویڈیو "ہر لحظہ تیار" آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دی گئی ہے۔

 اس ویڈیو میں بحری محاذ پر موجود افسران اور جوانوں کے جذبے، عزم، اور دفاعی مہارت کو دکھایا گیا ہے، جس کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ پاک بحریہ ہر لمحہ ملک کی حفاظت کے لیے تیار ہے۔

مزیدخبریں