بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں، دشمن کے عزائم ناکام بنائیں گے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

11:16 PM, 1 Jun, 2025

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اب کسی سے چھپی نہیں رہی، اور اس کی پشت پناہی سے دہشت گرد نیٹ ورکس متحرک کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، اور پاک فوج ہر ممکن خطرے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

آرمی چیف نے کوئٹہ میں قبائلی عمائدین کے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کا امن قومی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، اور کوئی بھی طاقت اس امن کو سبوتاژ نہیں کر سکتی۔

مزیدخبریں