خطے کا امن سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے، ایران سے معاملات مثبت سمت میں ہیں: ٹرمپ

06:46 PM, 1 Jul, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں اور ایران کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ خطے میں امن قائم ہونے سے سیاسی اور معاشی استحکام کو فروغ ملے گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں سے متعلق اپنی پالیسی میں تبدیلی لاتے ہوئے ایسے راستے پر آگے بڑھنا ہوگا جو خطے اور عالمی امن کے لیے بہتر ہو۔

مزیدخبریں