’’مفاہمت میں ہی جمہوری حل‘‘ , پی ٹی آئی قیدی رہنما حکومت سے مذاکرات کے متفق

09:02 PM, 1 Jul, 2025

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو لکھا کہ موجودہ بحران سیاسی نہیں صرف ملکی مفاد میں مذاکرات سے حل ہو سکتا ہے۔

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور عمر سر فراز چیمہ نے زور دیا کہ حکومت مذاکرات کے آغاز کی ذمہ داری خود اٹھائے، اور سیاسی قیادت کے ساتھ قیدی رہنماؤں کو بھی بات چیت میں شامل کیا جائے تاکہ ہر پہلو سے تجزیہ ہو۔

مزیدخبریں