فنانس ایکٹ 2025 کے تحت نئے ٹیکس اور سخت انفورسمنٹ آج سے نافذ، ٹیکس نیٹ میں توسیع کا اعلان

06:18 PM, 1 Jul, 2025

اسلام آباد :وفاقی حکومت کی جانب سے فنانس ایکٹ 2025 آج سے نافذ العمل ہو گیا ہے، جس میں 312 ارب روپے کے نئے ٹیکس اور 389 ارب روپے کے انفورسمنٹ اقدامات شامل ہیں۔

اہم ترامیم میں سولر پینلز پر سیلز ٹیکس، ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز پر ٹیکس، اور ای کامرس کاروبار کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں نرمی اور دیگر اصلاحات بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں