ویمنز ٹی 20 رینکنگ: سعدیہ اقبال کی کامیابی، پاکستانی بیٹرز کی کمی

06:04 PM, 1 Jul, 2025

دبئی: آئی سی سی نے ویمنز ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی ہے جس میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بیٹنگ کی پہلی پوزیشن پر ہیں۔

 پاکستان کی سعدیہ اقبال باؤلرز میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں مگر بیٹرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

مزیدخبریں