اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، احتجاج اور جلوس پر مکمل پابندی

06:54 PM, 1 Dec, 2025

اسلام آباد :ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جس کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج، جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی صورت میں قانون فوری طور پر حرکت میں آئے گا اور شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام میں شامل نہ ہوں۔

مزیدخبریں