براؤزنگ ٹیگ

یورپ

بھارت کا یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے ساتھ 100 ارب ڈالر کا معاہدہ

نئی دہلی : بھارت اور 4یورپی ممالک میں 100ارب ڈالر (279کھرب پاکستانی روپے) کی سرمایہ کاری کے 15سالہ تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے  ہیں۔  انڈیا سرمایہ کاری کے بدلے (یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن ) ایفٹا گروپ کے چاروں ممالک سوئٹزرلینڈ، ناروے،…

یورپ میں برڈ فلو پھیل گیا، لاکھوں مرغیاں تلف

پیرس :فرانس، جرمنی، بیلجیم اور یورپ کے دیگر ملکوں میں برڈ فلو پھیلنے کے باعث لاکھوں مرغیوں کو تلف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کے ملک بیلجیم کے شمال مغربی حصے میں ایک پولٹری فارم پر…

یورپ جانے والے پاکستانیوں کا خواب ادھورا رہ گیا ،14 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیے گئے

لیبیا: یورپ جانے والے پاکستانیوں کا خواب ادھورا رہ گیا ہے۔ 14 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیے گئے ہیں۔ لیبیا میں غیر قانونی پکڑے جانیوالے مزید 14 پاکستانیوں کو جیل سے رہا کر کے ڈی پورٹ کر دیا گیاہے۔ لیبیا حکام کی جانب سے…

یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں،معمولات زندگی شدید متاثر، روم اوروینس سمیت 10 شہروں کے لیے ریڈ الرٹ

روم:یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ اس وجہ سے اٹلی میں ریڈ الرٹ جاری کیاگیا ہے اوراس وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ اینٹی سائیکلون سسٹم سر بیرس کے باعث یورپ کے متعدد شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اٹلی میں درجہ حرارت 48…

تیسری عالمی جنگ صرف ایٹمی جنگ ہوگی: روس کی امریکا اور یورپ کو دھمکی 

ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا اور یورپ کو خبردار کیا ہے کہ  تیسری عالمی جنگ جوہری ہو گی۔ ماسکو میں ایک پریس کانفرنس کے دوران روسی وزیر خارجہ نے کہا امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پابندیوں کا متبادل تیسری عالمی جنگ ہے…