براؤزنگ ٹیگ

گرمی

گرمی کی شدت،عراق میں معماروں کی مشکلات بڑھ گئیں،لیبر ورک کرنے والوں کی زندگی کو خطرات لاحق

بصرہ: موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عراق میں معماروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ عراقی معماروں کو موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے لیبر ورک کرنے والوں کی زندگی کو خطرات کا سامنا ہے۔ بصرہ اور بغداد میں گرمی کی وجہ سے گذشتہ برس لگ بھگ چارہزارمعمار…

موسلا دھار بارش ، حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ

لاہور:آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور شہر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تیز ہوا اور بارش سے گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات کی 8 جولائی تک شہر میں مزید بارشوں…

گرمی کے ستائے لاہوریوں کے چہرے کھل اٹھے،بادل برس پڑے

لاہور:دن بھر کی گرمی کے بعد لاہور میں بادل برس پڑے۔ لاہور میں دن بھر گرمی کاراج رہا شام ڈھلتے ہیں لاہور میں بادل برسے اور تیز آندھی اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔ تیز ہوائوں نے گرمی کی شدت کم کردی ہے ۔ گرمی سے بے حال شہریوں…

بیجنگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، شہریوں کے گھر سے نکلنے پر پابندی

بیجنگ: بیجنگ میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جون کے مہینے میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔شہریوں کوبلا ضرورت گھر سے نکلنے پر پابندی لگائی گئی ہے اور اورنج الرٹ ہے۔ محکمہ…