براؤزنگ ٹیگ

گرفتار

پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ عدلیہ اور اداروں کے درمیان ہے: وفاقی حکومت

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی گرفتاری کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ کے درمیان ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملکی قوانین کے تحت کام کرتے ہیں، اگر کہیں قانون کی خلاف…

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی : شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیے گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے…

سابق وفاقی وزیر علی محمد خان آٹھویں بار گرفتار

مردان: سابق وفاقی وزیر علی محمد خان آٹھویں بار گرفتار کرلئے گئے ۔ سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کوآٹھویں بار گرفتار کیاگیاہے۔ علی محمد خان کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر مردان کا علی محمد کو تھری ایم پی او…

اتر پردیش میں 74 روہنگیا مہاجرین کو گرفتار کر لیاگیا

اترپردیش:بھارتی پولیس نے اترپردیش ریاست میں ’غیر قانونی طور پر‘ مقیم 74 روہنگیا پناہ گزین کو گرفتار کرلیاہے۔ بھارتی پولیس نے کہا شمالی ریاست اتر پردیش میں غیر قانونی طور پر رہنے کے الزام میں 74 روہنگیا پناہ گزینوں کو گرفتار کیا ہے۔…

چھٹی بارپی ٹی آئی رہنما علی محمد خان رہائی کے بعد گرفتار

پشاور: پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کو چھٹی بار رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیاگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخواکے مطابق علی…

شیریں مزاری ،ایک بارپھر،رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک بار پھر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد گرفتار کیاگیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد شیریں مزاری کو رہا کیا…