براؤزنگ ٹیگ

کشمیر

مودی کا دورہ، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںc

سری نگر: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کیخلاف آج کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ احتجاج اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ بھارتی وزیر اعظم کے دورہ مقبوضہ جموں و کشمیر پر لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف احتجاج کیا جائے…

عمران خان نے کشمیر کے بدلے مودی سے دو سو کروڑ روپے لیے: بھارتی تجزیہ کار

ممبئی: نریندر مودی نےعمران خان کو کشمیر کے بدلے دو سو کروڑ روپے دے کر کشمیر کو انڈیا میں ضم کرلیا اور پاکستانی فوج کے لیے عمران خان کو مہرہ بنا دیا۔ بھارتی تجزیہ کار سومیت جین نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی نےعمران خان کو کشمیر…

یاسین ملک کو عمرقید کی جگہ سزائے موت دی جائے: بھارتی ایجنسی ، عدالت میں درخواست دائر

دہلی: بھارتی ادارہ این ائی اے نےحریت رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دینے کے لئے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ دہلی ہائیکورٹ نے29 مئی کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یاسین ملک کےخلاف بھارت کی نیشنل…

زلزلے سے درگاہ چرار شریف کا مینار ٹیڑھا ہوگیا 

بڈگام : مقبوضہ جموں وکشمیر میں ضلع بڈگام کے علاقے چرار شریف میں واقع شیخ االعالم شیخ نور الدین نورانی  کے مزار کا مینار آج آنے والے زلزلے کے باعث ٹیڑھا ہو کر ایک طرف جھک گیا۔ ایڈمنسٹریٹر وقف بورڈ چرار شریف کے حوالے سے…

کشمیر کا سفیر ہوں، یقین دلاتا ہوں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیراعظم 

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے لئے منصفانہ جدوجہد میں پاکستان کی جانب سے غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ میں پائیدار امن ، سلامتی اور ترقی کا انحصار جموں و…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر، بھارتی مظالم کی مذمت 

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس بار بھی یومِ یکجہتی، کشمیریوں کی مکمل حمایت کے عزم اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر قابض بھارتی افواج کے مظالم کی مذمت کے طور پر منایا جائے گا۔…