براؤزنگ ٹیگ

ڈالر

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی: ڈالر کی اڑان ایسی کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد  اب ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…

ڈنڈا چلا نہ ترلا، ڈالر پھر تگڑا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔  ٹریڈنگ کے دوران  امریکی ڈالر میں1 روپے 21 پیسے اضافہ ہو گیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر 66 پیسے مہنگا ہو کر انٹر بینک میں 285 روپے35 پیسے  کا ہو گیا تھا۔ جبکہ اب ٹریڈنگ کے…

ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بے قابو

کراچی: پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کےپہلے روز  انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت  284.31 روپے سے بڑھ کر 285 روپے ہو گئی۔ …

کریک ڈاؤن ختم ،سمگلنگ دوبارہ شروع؟ ڈالر کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ 

کراچی : کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل ساتویں کاروباری روز بھی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ کل اور آج بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی…

مافیا ایک بار پھر جیت گیا ،روپے کی اڑان رک گئی، ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں33 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280. روپے 90پر ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعے کے روز انٹر بینک میں…

بینک اور ڈالر مافیا کا گٹھ جوڑ "ملک دشمنی” میں ملوث، انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کارروائی شروع…

اسلام آباد: بعض بینکوں نے مبینہ ساز باز کے نتیجے میں ملک دشمنی کرتے ہوئے گزشتہ چند دن میں ڈالر کے مقابلے روپے کو کمزور  کیا جو کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جانب سے سٹہ بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت…

ڈالر مزید سستا ہو گیا

کراچی:  انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ  بدستور جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے دو پیسے کی کمی ہوگئی ۔ کاروباری ہفتے کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 2 پیسے کی کمی کے بعد انٹربینک…

ڈالر کی قیمت مزید کم

کراچی: ڈالر کےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں…

ڈالر اور عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گرگئیں، پاکستان میں پٹرول 22 روپے سستا ہونے کا امکان 

اسلام آباد: روپے کے مقابلے میں ڈالر اور عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب…