براؤزنگ ٹیگ

پشاور

پاکستان سے وسطی ایشیا تک ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے پر اہم پیش رفت 

اسلام آباد : پاکستان سے وسطی ایشیا ریلوے لائن بچھانے اور جلال آباد پشاور ریلوے منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ دی نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے آصف وفاقی وزارت…

گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس گئے

مردان: خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے گڑھی کپورہ میں گیس لیکج کے باعث کمرے میں آگ لگنے کے باعث میاں بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جھلس گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ سے متاثرہ گھر میں رات بھر گیس لیک ہوتی رہی اور صبح جب…

تحریک انصاف میں ہوں اور رہوں گا: اسد قیصر

پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو صوابی کی مقامی عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔ اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمدخلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا. اینٹی کرپشن حکام نےعدالت سے اسد قیصر…

پشاور میں دھماکا 

پشاور : پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکا ہوا ہے جس سے  سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کےمطابق  دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ۔امدادی ٹیمیں…

پشاور ،جرگے کے دوران فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق ہوگئے

پشاور:پشاور رنگ روڈ کے قریب فائرنگ سے 4 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پشاورمیں رنگ روڈ کے قریب علاقے دیر کالونی میں فائرنگ ہوئی جس سے 4افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے 2افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ …

پشاور دھماکے میں شہادتیں 56 ہوگئیں، 194 زخمی 

پشاور: پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی مسجد میں فائرنگ اور خود کش حملے سے شہید ہونے والے افراد کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔ 200 کے قریب افراد زخمی ہیں جن میں بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ نیو نیوز کے مطابق پشاور کی مسجد…

پی ایس ایل : ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کو فتح کیلئے 183 رنز کا ہدف 

لاہور : پی ایس ایل 7 کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو فتح کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…