براؤزنگ ٹیگ

نوازشریف

این اے 15 مانسہرہ : نواز شریف کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو این اے 15 سے متعلق ریلیف مل گیا،الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی  ہے۔ سابق وزیر اعظم کی این اے 15 مانسہرہ سے متعلق درخواست کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی…

نتائج کا اعلان ،پی ٹی آئی حامی آزاد 93، مسلم لیگ ن کی 80 نشستیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے تمام 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا جبکہ این اے 8 باجوڑ میں پولنگ ملتوی کی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق…

نواز شریف جیل سے بچنے اور عمران خان باہر نکلنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں، صحیح سیاست صرف پی پی کر رہی…

کوہاٹ : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف جیل سے بچنے اور عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ صحیح سیاست صرف پیپلز پارٹی کر رہی ہے۔ کوہاٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے بلاول بھٹو…

نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور زرداری کے خلاف  توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک  ملتوی

اسلام آباد:احتساب عدالت نے سابق وزراء اعظم نواز شریف، یوسف گیلانی اور سابق صدر آصف زرداری ودیگر کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 20 دسمبرتک ملتوی کردی ۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزراءاعظم نوازشریف، یوسف گیلانی اور سابق…

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی تمام ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد کی  احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ نیو  نیوز کے مطابق اسلام آباد کی نیب کورٹ کی جانب سے  توشہ خانہ ریفرنس میں…

نواز شریف کو اب بھی دل کی تکلیف، 2022 میں اسٹنٹ ڈالے گئے، پاکستان جانے سے میں نے روکا: برطانوی ڈاکٹر…

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ برطانوی کارڈیالوجسٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کی تکلیف ہے۔ نیو نیوز کے مطابق برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی…

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کیسز کیسے ختم کرنے ہیں ؟، قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی،قانونی کمیٹی میں…

اسلام آباد:نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کیسز کیسے ختم کرنے ہیں اس کے لیے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ معاون خصوصی عطاء اللہ، عرفان قادر اور قانونی…

بڑی ملاقاتوں میں ہوں گے بڑے فیصلے

لندن: لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوگی اوردونوں اہم فیصلے کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ  گئے ہیں۔ لندن میں ن لیگ کی بڑی اور اہم بیٹھک ہوگی اورمستقبل کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ وزیراعظم…