ملک بھر میں یوم فضائیہ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: 7ستمبر 1965 کی جنگ میں بھارتی جارحیت کے خلاف ملک کی فضائی حدود کے محافظوں کی بہادری کو یاد کرنے کے لیے آج یوم فضائیہ قومی فخر کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
1965 کی جنگ میں پاکستان کے بہادر پائلٹوں نے…