اقوام متحدہ میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کیلئے ووٹنگ آج ہو گی
نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔
رائٹرز کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج سہ پہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل…