براؤزنگ ٹیگ

عوام

عوام کیلئے نئے سال کے موقع پر بڑی خوشخبری، پٹرول مزید سستا کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: پاکستانی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیو ایجنسی این این آئی کے مطابق اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرول کی فی…

عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی  اے) نے  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔ نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…

قوم متحد ہوجائے تو اسلامی فلاحی پاکستان کی منزل دور نہیں،سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال…

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کاکہنا ہےکہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہاکہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔ان…

آئی پی پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا: غریب کیلئے جو کسر رہ گئی تھی حکومت…

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مستردکرتے ہوئے اضافے کو فوری واپس لینے کامطالبہ کیا ہے۔ اس بارے میں پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کاکہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر حکومتی…

چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا،مدت ختم ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے تو نگران سیٹ اپ…

لاہور:ن لیگ کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلیوں کی وجہ سے ملک معاشی مشکلات کا شکار ہوا ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ملک ڈیفالٹ کر سکتا تھا،…

ایک اور عوام دشمن فیصلہ، بجلی کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافہ 

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ…

عمران خان نے غریب سے روٹی چھین لی، یہ حکومت نہیں چل سکتی : شہباز شریف

لاہور : اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نےایک ہفتے میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت  کی ہے، کہتے ہیں ایک ہفتے میں کھانے پینے اور روزمرہ کی 24 اشیاکی  قیمتوں میں 23 فیصد اضافہ عوام سے ظلم، زیادتی اور بدترین استحصال…