براؤزنگ ٹیگ

سندھ

مسافر بس اور رکشہ میں تصادم، 4 خواتین جاں بحق

لاڑکانہ: صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں مدیجی کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 4 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے بعد…

جلدی کام مکمل کرنے کا دباؤ، دم گھٹنے سے ضلعی الیکشن کمیشن کے 4 ملازمین جاں بحق

کندھ کوٹ: صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ سے ضلعی الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے 4 ملازمین جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن ملازمین پر کام جلدی کرنےکا دباؤ تھا، وہ ای ایم ایس میں پولنگ…

گڈو پاور پلانٹ کی فنی خرابی برقرار، متبادل لائن بھی ٹرپ کر گئی، بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا

کشمور: گڈو تھرمل پاور پلانٹ سے بجلی کی سپلائی 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود تکنیکی خرابی کو ٹھیک نہ کرنے کے باعث بحال نہ ہوسکی۔ گڈو تھرمل پاور پلانٹ کا پاور بریکر دو روز گزرنے کے باوجود ٹھیک نہیں کیا جا سکا۔ فنی خرابی کے بعد  دھند…

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: بچوں کی موج مستی اور سیر سپاٹے آج سے ختم ہوگئے، کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے اور  تدریسی عمل کا  آج سے آغاز ہو گیا ہے۔پہلے روز اسکول میں بچوں کی تعداد  معمول سے کم دیکھنے میں…

کراچی، ماڑی پور مچھر کالونی میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 6 شدید زخمی

کراچی: کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے مچھر کالونی جعفر چوک کے پاس گیس سلینڈر کی دکان میں گیس سلنڈر…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور: ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا جس کے تحت پہلا مرحلہ3 دسمبرتک جاری رہےگا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں جیسے کہ…

سندھ رینجرز کی کارروائیاں، ڈکیتی،اغواء برائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) کی سندھ  میں کچے کے علاقے میں ڈکیتیوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔  گھوٹکی  سے ڈکیتی،اغواء برائے تاوان ، قتل اورمختلف جرائم میں ملوث   5 ملزمان گرفتار    کرلئے ۔ ترجمان رینجرز کے مطابق سندھ…

اگلے وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے: مصطفیٰ کمال 

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اگلا وزیر اعلی سندھ ایم کیو ایم کا یا اس کا حمایت یافتہ ہوگا، پی پی کے مقابلے میں ہماری اکثریت ہوئی تو ہم اتحادیوں کے ساتھ مل کر ایم کیو ایم سے ہی وزیر اعلی لائیں…

آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ، اب الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھاتے ہوئے آزادانہ…

کراچی:سابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید  شاہ   کاکہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہے ۔انہوں نے انٹرویو میں کہا کہ  آئین اور قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل کردی گئی ہےاور اب الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری…