براؤزنگ ٹیگ

سموگ

لاہور اور گردو نواح میں دھند کا راج، ہوائی اور ریلوے نظام متاثر

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں دھند کے باعث ہوائی پروازوں اور ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا۔ کراچی سے لیٹ آنے والی قراقرم اورپاک  بزنس ایکسپریس آج لاہور سے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔  سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں…

سموگ کا راج برقرار، لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر

لاہور: ملک بھر میں سموگ کا راج برقرار ہے جبکہ لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا  ہے۔ آج بروز پیر لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 398 ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے شہر بھر میں کھانسی اور زکام جیسے بیماریوں نے جنم لے لیا۔۔…

لاہور میں بارش کے بعد سموگ میں نمایاں کمی

لاہور: حکومت کی مصنوعی بارش کی  پلاننگ کرتی رہ گئی، اللہ نے قدرتی بارش برسا دی۔ بارش کے بعد لاہو میں  اسموگ میں واضح کمی دیکھی گئی، شہر کا  ایئر کوالٹی انڈیکس 164ریکارڈ ہوا۔ رات اور صبح کے اوقات میں لاہور کے مختلف علاقوں میں…

سموگ بے قابو، جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

لاہور:  نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سموگ کے حوالے سے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ سموگ کی روک تھام کے لیے جمعہ اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کی انسداد سموگ کمیٹی کے اجلاس…

فضا پر سموگ کا قبضہ، لاہور سمیت  پنجاب کے 10 اضلاع میں جزوی لاک ڈاؤن

لاہور: صوبائی دارلحکومت میں سموگ خطرناک سطح  تک پہنچ گئی۔ لاہور سمیت  پنجاب کے 10اضلاع میں جزوی آج جزوی لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ آج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ  بازار، دکانیں  اور دفاتر 3 بجے کے بعد کھلیں گے ۔ …

لاہور ہائیکورٹ کا گرین بیلٹ میں پارکنگ پر 5 ہزار اورہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار جرمانہ کرنے کا حکم 

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے بڑا حکم دیتے ہوئے لاہورمیں گرین بیلٹ میں پارکنگ کرنے والوں کو پر پانچ ہزار روپے اور ہیلمٹ نہ پہننے والے شہریوں پر  دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ…