براؤزنگ ٹیگ

ریسٹورنٹ

ڈھاکا: بریانی کے ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک

ڈھاکا : بنگلادیش کے دارالحکومت شہر ڈھاکا کی ایک عمارت میں آتشزدگی کے باعث 43 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق آگ گزشتہ رات 7 منزلہ عمارت میں آگ لگی تھی۔بنگلادیشی وزیرِ صحت نے اسپتال کا…