براؤزنگ ٹیگ

رہائی

عمران خان 15 جنوری شام 7 بجے سے پہلے رہا ہوجائیں گے: اظہر صدیق کا دعویٰ

لاہور: عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے لاہور سے امیدوار قومی اسمبلی اظہر صدیق نے کہا ہے کہ عمران خان 15 جنوری شام 7 بجے سے پہلے اڈیالہ جیل سے باہر ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے اظہر صدیق نے کہا کہ…

عمران خان کی فوری ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی فوری ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کردی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواستوں پر سماعت  چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری  …

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی : شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیے گئے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے…

شیریں مزاری ،ایک بارپھر،رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایک بار پھر شیریں مزاری کو رہائی کے بعد گرفتار کیاگیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہائی کے احکامات موصول ہونے کے بعد شیریں مزاری کو رہا کیا…