سپریم کورٹ نے بھٹوصدارتی ریفرنس پر دلائل کے بعد رائے محفوظ کرلی
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بھٹوصدارتی ریفرنس پر دلائل کے بعد رائے محفوظ کرلی ہے۔ صنم بھٹو، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو کے وکیل رضا ربانی نے دلائل مکمل کرلیے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی…