براؤزنگ ٹیگ

جلسہ

مسلم لیگ ن بوکھلا گئی، تاحال منشور پیش نہیں کر سکی اب ایسی کیا وجوہات ہیں جو جلسے منسوخ کردیے؟:…

اسلام آباد:  پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ لاہور میں ایک حلقے کی وجہ سےمسلم لیگ ن بوکھلا گئی ہے۔ ابھی تک عوام کے سامنے منشور بھی پیش نہیں کر سکی اور اب ایسی کیا وجوہات ہیں کہ اپنے جلسے بھی منسوخ کر دیے ہیں۔ پلوشہ…

انتخابی مہم، نواز شریف آج حافظ آباد میں پہلے جلسے سے خطاب کریں گے

حافظ آباد: نواز شریف آج سے انتخابی مہم شروع کررہے ہیں۔ قائد ن لیگ آج حافظ آباد کے میونسپل اسٹیڈیم میں پہلے انتخابی جلسے سےخطاب کریں گے۔ ذرائع کےمطابق نوازشریف  پہلے خطاب میں پارٹی منشور کے اہم نکات عوام تک پہنچائیں…

عمران خان نے کارکنوں کو پیغام دیا ہے کہ چاہے آپ پر گولیاں چلیں باہر نکلنے کا وقت آگیا، بلوں میں چوہے…

اسلام آباد : عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو کنونشن کرنے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بدھ کو میں نے جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس دوران عمران…

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز سیاسی طور پر متحرک، 19اگست سے انتخابی مہم شروع کر نے کا اعلان

پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے 19 اگست کو نوشہرہ میں جلسہ عام سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پشاور میں پرویز خٹک کی صدارت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کا اجلاس ہوا جس میں میں پارٹی منشور اور انتخابی نشان پر غور کیا…

بلوچستان،ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکہ 

کوئٹہ:ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکہ ہوا۔اس میں دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اس دھماکے میں امیر جماعت اسلامی محفوظ رہے۔ ژوب میں آج جماعت اسلامی نے جلسہ کرنا تھا۔و اقعہ کے بعد سکیورٹی…

ایسی نااہل اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھی: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد حسین  چودھری نے کہا کہ پی ڈی ایم نے صرف شو کیا جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔ ایسی نااہل اور غیر سنجیدہ اپوزیشن پاکستان کی تاریخ میں  دیکھنے کو نہیں ملتی۔کوئی شک نہیں سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی…

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ، قائدین کا انتظار

کراچی:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج مزار قائد سے متصل باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔جلسہ گاہ میں عوام کی بڑی تعداد پہنچ گئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کراچی کے باغ جناح میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم…