براؤزنگ ٹیگ

بلوچستان

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

ہرنائی : بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔مزید 6افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق، 8کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ،4 کو…

انتخابات 2024: بلوچستان کے 5 حلقوں میں قریبی رشتہ دار ایک دوسرے کے مدمقابل

کوئٹہ : بلوچستان میں پانچ  سے زائد حلقوں میں قریبی رشتہ ایک دوسرے کے خلاف انتخاب لڑرہے ہیں ۔ ان میں سے دو حلقوں میں بھائی ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں جبکہ ایک حلقے میں والد اور بیٹے ایک دوسرے کے مقابلے پر ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق  عام…

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 دہشتگرد جہنم واصل

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد  جہنم واصل کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کی جانب سے جاری…

پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے لیکن دفاع کا حق رکھتے ہیں، آپریشن مرگ بر سرمچار پر افواج کو سلام:…

لاہور:  سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم دونوں پڑوسی ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں…

پاک ایران کشیدگی: نگران وزیر اعظم نے دورہ ڈیواس مختصر کر دیا، آج وطن واپسی

اسلام آباد: پاک ایران کشیدگی کے بعد نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  نے اپنا دورہ ڈیواس مختصر کر دیا۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج رات  آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل نگران وزیر اعظم انوار الحق…

پاکستان نے ایران اورمغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کر دی: ذرائع پی سی اے اے

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنے والی تمام پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (پی سی اے اے) ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں…

پاکستان، شام اور عراق میں کیے جانے والے ایرانی حملوں کی امریکہ بھر پور مذمت کرتا ہے: میتھیو ملر

واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے  کہا کہ ایران نے چند روز کے اندر تین ہمسایہ خودمختار ممالک کی سرحدوں کی خلاف…

بھارت بلوچستان کی علیحدگی پسند قوتوں کی مالی مدد کر رہا ہے: چین 

بیجنگ : بھارت کے دہشتگردی پر دوہرے معیار نے اسے عالمی سطح پر بدنام کر دیا۔ چین  نے دہشتگردی کے حوالے سے بھارت کی دوغلی پالیسیوں کی شدید مخالفت اور برہمی  جبکہ  اس کی خطے بالخصوص بلوچستان میں دہشتگرد سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا…

آئی ایس آئی کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں: مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ  کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی کا 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہونا خوش آئند اور لائق تحسین…