براؤزنگ ٹیگ

برطانیہ

انتخابات میں مسلم لیگ ن جیتے گی، تحریک انصاف ہار جائے گی: برطانوی ادارے اکانومسٹ انٹیلی جنس کی رپورٹ

لندن : اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیاسی استحکام اور سیکورٹی کمزور ہے۔ حقیقی جی ڈی پی مالی سال 2023.24 جولائی تاجون میں قدرے سکڑ جائے گی۔ یونٹ کی رپورٹ کے مطابق2024  کے اوائل میں…

نواز شریف کو اب بھی دل کی تکلیف، 2022 میں اسٹنٹ ڈالے گئے، پاکستان جانے سے میں نے روکا: برطانوی ڈاکٹر…

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہے۔ برطانوی کارڈیالوجسٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اب بھی دل کی تکلیف ہے۔ نیو نیوز کے مطابق برطانوی معالج کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی…

برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی، مسلم کمیونٹی پریشان

لندن: برطانیہ میں دو عیدیں ہوں گی ۔ علمائے کرا م کے متفق نہ ہونے کی وجہ سے مسلم کمیونٹی پریشان ہے۔ برطانیہ میں عیدالاضحیٰ منانے کے حوالے سے اس سال پھر علماء کرام ایک پیج پر نہ آ سکے اور مسلم کمیونٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ …

افرادی قوت کی شدید کمی، بیرون ملک ملازمت کے خواہ پاکستانیوں کے لئے برطانیہ سے بڑی خبرآ گئی

واشنگٹن: برطانیہ کو ان دنوں افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسی کمی کو پورا کرنے کے لیے برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پہلی دفع امیگریشن میں 226…

یوکرائن تنازع ، برطانیہ نے 5 روسی بینکوں اور 3 ارب پتی شخصیات پر پابندی لگادی

لندن : یوکرائن بحران کے سنگین ہونے کے بعد برطانیہ نے پانچ روسی بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر پیوٹن کئی ماہ تک روسی فوج کی جانب سے یوکرائن پر حملے کے دعوؤں کی تردید کرتے رہے…

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

لندن : برطانیہ نے پاکستان کو  کورونا کے دوران سفر کے لیے خطرناک سمجھے جانے والے ممالک کی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سفری پابندیوں میں نرمی کا اطلاق 22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے سے ہوگا۔…

تحفظات دور کردیے، امید ہے برطانوی حکومت پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دے گی: فواد چودھری

اسلام آباد : وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ امید ہے برطانوی حکومت پاکستان ریڈ لسٹ میں رکھنے کے حوالے سے پالیسی پر نظرثانی کرے گی ۔اعدادوشمار سے متعلق اس کے کئی تحفظات دور کردیے ہیں ۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری سے…

برطانوی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب دوروزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔برطانوی وزیر خارجہ  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ پاکستانی سیاسی قیادت سے ملاقات کریں گے۔   دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک بیان…

ٹوکیو اولمپکس : چین 38 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

وکیو: ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے…