فاسٹ باؤلر محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار
سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین کے باؤلنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے رپورٹ کا اعلان کردیا۔
نیو نیوز کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کو موصول رپورٹ میں محمد حسنین کی ایک سے زائد…