براؤزنگ ٹیگ

انتخابات

 ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال،پولنگ 2 اپریل کو ہو گی

اسلام آباد: 2018 میں منتخب ہونے والے 52 سینیٹرز  کی سینیٹ میں مدت پوری ہوگئی ہے،جس کے بعد سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار سویلین حکومت میں سینیٹ غیرفعال ہوگیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی،…

سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر 3 اپریل کو انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے، سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے۔…

مسلم لیگ ن وزارت عظمیٰ ہمیں دیدے خود تمام آئینی عہدے لے لے: پیپلز پارٹی کی نئی پیشکش 

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے ۔ آئینی عہدے ہمارے حق ہے ان عہدوں کے علاوہ مسلم لیگ ن کو وزارت عظمیٰ سمیت تمام عہدے دے رہے ہیں اگر ن لیگ کو یہ قبول نہیں تو تمام آئینی عہدے…

این اے 15 مانسہرہ : نواز شریف کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو این اے 15 سے متعلق ریلیف مل گیا،الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی  ہے۔ سابق وزیر اعظم کی این اے 15 مانسہرہ سے متعلق درخواست کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی…

عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ  آف پاکستان نے 8 فروری کوہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ  قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری(پیر) کودرخواست کی…

انتخابات 2024: بلوچستان کے 5 حلقوں میں قریبی رشتہ دار ایک دوسرے کے مدمقابل

کوئٹہ : بلوچستان میں پانچ  سے زائد حلقوں میں قریبی رشتہ ایک دوسرے کے خلاف انتخاب لڑرہے ہیں ۔ ان میں سے دو حلقوں میں بھائی ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں جبکہ ایک حلقے میں والد اور بیٹے ایک دوسرے کے مقابلے پر ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق  عام…

حق دو تحریک بلوچستان کی پہلی بار انتخابات میں شرکت، 9 امیدوار میدان میں

گوادر : بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سمیت   مکران ڈویژن سے پہلی  بار  حق دو تحریک بھی عام انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ۔حق دو تحریک کے 9امیدوار قومی اور بلوچستان اسمبلی کی نشستوں پر میدان میں ہیں۔ نیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق گوادر…

توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس: عمران خان  اور فواد چووہدری  کیخلاف سماعت انتخابات کے بعد  تک…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آٖف پاکستان نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور فواد چووہدری  کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت انتخابات کے بعد  تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن میں  توہین الیکشن کمیشن اور چیف…

انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے : تحریک انصاف 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں دو تہائی یا تین چوتھائی اکثریت سے کامیابی کی امید کا اظہار کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق غیر جانبدار اندازے تحریک انصاف کی دو تہائی یا تین چوتھائی اکثریت…