سانحہ تیز گام :وزیر اعظم کی شیخ رشید کو اہم ہدایات
31 اکتوبر 2019 (22:59) 2019-10-31

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تیزگام حادثے کی تحقیقات جلدمکمل کرنےکی ہدایت کردی ۔

جمعرات کو وزیراعظم عمران خان کو وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے ٹیلی فون کیا جس میں انہوں نے ٹرین حادثے کی تفصیلات سے وزیراعظم کوآگاہ کیا اور کہا کہ تیزگام ٹرین حادثہ گیس سلنڈرکے دھماکے کی وجہ سے ہوا،جاں بحق اورزخمیوں کیلئے مالی امدادکااعلان کیاہے۔

وزیراعظم عمران خان کی تیزگام حادثے کی تحقیقات جلدمکمل کرنےکی ہدایت کردی ۔


ای پیپر