پاکستان کا ٹاس جیت کر کیویز کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بیٹنگ کا فیصلہ
31 اکتوبر 2018 (21:28) 2018-10-31

ابوظہبی :ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر کیویز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ٹیم کا حصہ نہ بن سکے ۔

پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز مایوس کن کیا اور ابتدائی دو کھلاڑی 10کے سکور پر آﺅٹ ہوگئے ،بابر اعظم 7اور صاحبزادہ فرحان 1سکور بنا کر آﺅٹ ہوگئے ۔ پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے ۔


ای پیپر